اسلام آباد۔26اکتوبر (اے پی پی):ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری نے مطالبہ کیا ہے کہ فرانس سے پاکستان کے سفیر کو واپس بلایا جائے۔ پیر کو قومی اسمبلی میں متفقہ قرارداد کی منظوری کے بعد اپنے ریمارکس میں انہوں نے کہا کہ انتہائی اہم اور متفقہ قرارداد منظور کی گئی ہے کیونکہ پورے عالم اسلام کی دل آزاری کی گئی ہے۔ یہ پورا ایوان اور حکومت اس کی شدید الفاظ میں …
فرانس سے پاکستان کے سفیر کو واپس بلایا جائے۔ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کا مطالبہ

مزید خبریں
اسلام آباد۔26اکتوبر (اے پی پی):ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری نے مطالبہ کیا ہے کہ فرانس سے پاکستان کے سفیر کو واپس بلایا جائے۔ پیر کو قومی اسمبلی میں متفقہ قرارداد کی منظوری کے بعد اپنے ریمارکس میں انہوں نے کہا کہ انتہائی اہم اور متفقہ قرارداد منظور کی گئی ہے کیونکہ پورے عالم اسلام کی دل آزاری کی گئی ہے۔ یہ پورا ایوان اور حکومت اس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ فرانس سے پاکستان کے سفیر کو فوری طور پر واپس بلایا جائے۔








