فرانس میں توہین آمیز خاکوں کے خلاف حکومت اپنا مو ثر احتجاج ریکارڈ کروا چکی ہے، نمائندہ خصوصی حافظ محمد طاہر اشرفی کا ٹویٹ

اسلام آباد۔25اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی حافظ محمد طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ فرانس میں توہین آمیز خاکوں کے خلاف حکومت اپنا موثر احتجاج ریکارڈ کروا چکی ہے ۔ اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ میں نمائندہ خصوصی نے کہا کہ مختلف مذاہب کے قائدین نے آج (پیر کو ) لاہورمیں اجلاس بلایا ہے جس میں اہم فیصلے کریں گے ۔