فلپائن کے جزیرے لوزون کی مارکیٹ میں آ تشزدگی سے 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ شنہوا کے مطابق آگ گزشتہ رات سورسوگون شہر کی ایک عوامی مارکیٹ میں لگی جو تیزی سے پوری مارکیٹ میں پھیل گئی ،تاہم شعبہ ہنگامی حالات کے عملے نے بھرپور کوشش سے اس پر قابو پا لیا ۔ واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔
فلپائن، مارکیٹ میں آتشزدگی سے 5 افراد ہلاک

مزید خبریں
منیلا۔25اکتوبر (اے پی پی):فلپائن کے جزیرے لوزون کی مارکیٹ میں آ تشزدگی سے 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ شنہوا کے مطابق آگ گزشتہ رات سورسوگون شہر کی ایک عوامی مارکیٹ میں لگی جو تیزی سے پوری مارکیٹ میں پھیل گئی ،تاہم شعبہ ہنگامی حالات کے عملے نے بھرپور کوشش سے اس پر قابو پا لیا ۔ واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔ ■








