منیلا ۔ 3 نومبر (اے پی پی) فلپائن کے صدر نے امریکی حکام کی پالیسیوں پر ایک بار پھر شدید تنقید کرتے ہوئے انہیںاحمق قرار دے دیا ہے۔فلپائن کے صدر روڈریگو دوٹرٹے نے منیلا کو بندوقیں فروخت نہ کرنے کےامریکی حکومت کے فیصلے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جن امریکیوں نے یہ فیصلہ کیا وہ بندر اور احمق ہیں۔ فلپائن کے صدر نے کہا کہ اگر امریکا …
فلپائنی صدر نے امریکی حکام کو احمق قرار دے دیا

مزید خبریں
منیلا ۔ 3 نومبر (اے پی پی) فلپائن کے صدر نے امریکی حکام کی پالیسیوں پر ایک بار پھر شدید تنقید کرتے ہوئے انہیںاحمق قرار دے دیا ہے۔فلپائن کے صدر روڈریگو دوٹرٹے نے منیلا کو بندوقیں فروخت نہ کرنے کےامریکی حکومت کے فیصلے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جن امریکیوں نے یہ فیصلہ کیا وہ بندر اور احمق ہیں۔ فلپائن کے صدر نے کہا کہ اگر امریکا نے فلپائن کو ہتھیار فروخت نہیں کئے تو ان کا ملک روس اور چین سے اسلحہ خریدے گا۔فلپائن کے صدر اس سے پہلے بھی امریکا کے سلسلے میں انتہائی سخت بیانات دے چکے ہیں








