منیلا۔15فروری (اے پی پی):فلپائن کے دارالحکومت منیلا کےرہائشی علاقے میں آگ لگنے سے 4 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔شنہوا کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ ہفتے کی صبح منیلا کےرہائشی علاقے میں آگ بھڑک اٹھی جس سے 4 افراد ہلاک اور دوزخمی ہو گئے۔
فلپائن کے رہائشی علاقے میں آگ لگنے سے 4افراد ہلاک ،2زخمی

مزید خبریں