اسلام آباد ۔7مارچ(اے پی پی) فوجداری قانون (ترمیمی) بل 2017ءقومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا۔ منگل کو قومی اسمبلی میں شاہدہ رحمان نے تحریک پیش کی کہ فوجداری قانون (ترمیمی) بل 2017ءپیش کرنے کی اجازت دی جائے۔ انہوں نے کہا کہ بل کی منظوری سے بچوں کے ساتھ زیادتی کرنے والے لوگوں کو دیگر سزاﺅں کے ساتھ ساتھ بچے کے والدین کو بھی پانچ لاکھ روپے ادا کرنا لازمی ہونگے۔
فوجداری قانون (ترمیمی) بل 2017ءقومی اسمبلی میں پیش
مزید خبریں