ماسکو ۔17 جون (اے پی پی) روس میں جاری فیفا ورلڈ کپ 2018ءکے میچ میں سربیا نے کوسٹا ریکا کو ایک گول سے ہرا دیا۔ گروپ ای کے میچ میںسربیا اور کوسٹا ریکا کی ٹیموں نے ایک دوسرے کے گول پر تابڑ توڑ حملے کی کوشش کی تاہم سربیا نے میچ کا واحد گول فری کک پر 56 ویں منت پر کیا۔ گول سربیا کے الیگزینڈر کولاراو نے 56ویں منٹ …
فیفا ورلڈکپ، سربیا نے کوسٹا ریکا کو ایک گول سے ہرا دیا

مزید خبریں
ماسکو ۔17 جون (اے پی پی) روس میں جاری فیفا ورلڈ کپ 2018ءکے میچ میں سربیا نے کوسٹا ریکا کو ایک گول سے ہرا دیا۔ گروپ ای کے میچ میںسربیا اور کوسٹا ریکا کی ٹیموں نے ایک دوسرے کے گول پر تابڑ توڑ حملے کی کوشش کی تاہم سربیا نے میچ کا واحد گول فری کک پر 56 ویں منت پر کیا۔ گول سربیا کے الیگزینڈر کولاراو نے 56ویں منٹ پر گول کرکے ٹیم کو 1-0 سے برتری دلائی جو کھیل کے اختتام تک قائم رہی۔








