قائداعظم سولرپارک بہاولپورآئندہ سالوں میں دنیا کاسب سے برا سولر پارک بن جائےگا،بلیغ الرحمن

ملتان۔11 مارچ(اے پی پی )قائداعظم سولرپارک بہاولپورپربڑی تنقید کرنے والوں کو پتہ ہوناچاہیے کہ آئندہ چندسالوں میں یہ دنیا کاسب سے بڑاسولرانرجی پارک ہوگا۔وزیرمملکت تعلیم وووکیشنل ٹریننگ انجینئر بلیغ الرحمن نے بہاولپور میں پہلی بڑی اورجدید ترین ٹرانسفارمرزمرمت ورکشاپ کی افتتاحی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے مزیدکہاکہ توانائی بحران کے خاتمے اوربجلی کی تسلسل کے ساتھ ارزاں نرخوں پرفراہمی کے لئے ہماری حکومت نے اربوں روپے کے منصوبے شروع کئے …

ملتان۔11 مارچ(اے پی پی )قائداعظم سولرپارک بہاولپورپربڑی تنقید کرنے والوں کو پتہ ہوناچاہیے کہ آئندہ چندسالوں میں یہ دنیا کاسب سے بڑاسولرانرجی پارک ہوگا۔وزیرمملکت تعلیم وووکیشنل ٹریننگ انجینئر بلیغ الرحمن نے بہاولپور میں پہلی بڑی اورجدید ترین ٹرانسفارمرزمرمت ورکشاپ کی افتتاحی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے مزیدکہاکہ توانائی بحران کے خاتمے اوربجلی کی تسلسل کے ساتھ ارزاں نرخوں پرفراہمی کے لئے ہماری حکومت نے اربوں روپے کے منصوبے شروع کئے تاکہ ماضی کے مہنگی بجلی پیداکرنے والے منصوبوں کی طرح نہیں بلکہ وافراورسستی بجلی مہیاکی جاسکے ۔ماضی میں تھرمل بجلی کے ایسے یونٹس لگانے کے معاہدے ہوئے جوتیل سے چلتے تھے جبکہ یہ منصوبے صرف تیل پیداکرنےوالے ممالک کےلئے ہوتے ہیں ۔

Leave a Reply