قائد اعظم کا پاکستان سٹے بازوں کے ہاتھوں میں نہیں جانے دیں گے، سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی

اسلام آباد ۔ 27 اکتوبر (اے پی پی) ترجمان پاکستان مسلم لیگ ( ن) سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہاہے کہ قائد اعظم کا پاکستان سٹے بازوں کے ہاتھوں میں نہیں جانے دیں گے،نواز شریف وزیر اعظم نہیں لیکن عمران خان کے سر پر آج بھی نواز شریف کا خوف سوار ہے ۔جمعہ کو جاری بےان مےں انہوںنے کہاکہ عمران خان پاکستان کو انارکی کی طرف لے جانا چاہتے ہےں …

اسلام آباد ۔ 27 اکتوبر (اے پی پی) ترجمان پاکستان مسلم لیگ ( ن) سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہاہے کہ قائد اعظم کا پاکستان سٹے بازوں کے ہاتھوں میں نہیں جانے دیں گے،نواز شریف وزیر اعظم نہیں لیکن عمران خان کے سر پر آج بھی نواز شریف کا خوف سوار ہے ۔جمعہ کو جاری بےان مےں انہوںنے کہاکہ عمران خان پاکستان کو انارکی کی طرف لے جانا چاہتے ہےں ، ان میں 2018 کا الیکشن لڑنے کی ہمت نہیں ہے ۔ انہوں نے کہاکہ عمران خان کے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا۔ وہ پاکستان کی سیاست میں صرف ایک مہرے کے طور پر یاد رکھے جائیں گے۔

Leave a Reply