اسلام آباد ۔ 12 دسمبر (اے پی پی) قائم مقام صدر صادق سنجرانی سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بدھ کو ایوان صدر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پارلیمنٹ اور قانون سازی سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی۔ سپیکر اسد قیصر نے قائم مقام صدر کو اپنے حالیہ دورہ ایران اور ملاقاتوں سے متعلق آگاہ کیا۔
قائم مقام صدر صادق سنجرانی سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرکی ملاقات

مزید خبریں