قطری ایئرلائن کو فضائی حدود استعمال نہیں کرنے دی گئی، سعودی عرب

ریاض۔10اگست (اے پی پی) سعودی عرب کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے واضح کیا ہے کہ قطر کے سفارتی بائیکاٹ اور سفری پابندیاں عاےد کرنے کے بعد قطر کی سرکاری فضائی کمپنی کو سعوی عرب کی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی۔العربیہ ٹی وی کے مطابق سعوی سول ایوی ایشن اتھارٹی کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ہماری حکومت قطر کے بائیکاٹ …

ریاض۔10اگست (اے پی پی) سعودی عرب کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے واضح کیا ہے کہ قطر کے سفارتی بائیکاٹ اور سفری پابندیاں عاےد کرنے کے بعد قطر کی سرکاری فضائی کمپنی کو سعوی عرب کی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی۔العربیہ ٹی وی کے مطابق سعوی سول ایوی ایشن اتھارٹی کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ہماری حکومت قطر کے بائیکاٹ کے فیصلے پر قائم ہے۔

Leave a Reply