لائف انشورنس (قومیانہ)ترمیمی بل 2026 پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی۔
قومی اسمبلی اجلاس،لائف انشورنس (قومیانہ) ترمیمی بل 2026 بارے قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش

مزید خبریں
اسلام آباد۔11جون (اے پی پی):لائف انشورنس (قومیانہ)ترمیمی بل 2026 پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی۔جمعرات کو چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے تجارت جاوید حنیف نے کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش کی۔








