اسلام آباد۔7نومبر (اے پی پی):قومی اسمبلی اجلاس میں کورم کی نشاندہی پر اپوزیشن کو سبکی کا سامنا کرنا پڑ گیا،گنتی پر کورم پورا نکلا۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن رکن اقبال آفریدی نے وقفہ سوالات کے آغاز پر کورم کی نشاندہی کی۔گنتی کرنے پر کورم پورا نکلا جس کے بعد اجلاس کی کارروائی دوبارہ شروع کردی گئی۔
قومی اسمبلی اجلاس میں کورم کی نشاندہی پر اپوزیشن کو سبکی کا سامنا کرنا پڑا

مزید خبریں
اسلام آباد۔7نومبر (اے پی پی):قومی اسمبلی اجلاس میں کورم کی نشاندہی پر اپوزیشن کو سبکی کا سامنا کرنا پڑ گیا،گنتی پر کورم پورا نکلا۔
جمعہ کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن رکن اقبال آفریدی نے وقفہ سوالات کے آغاز پر کورم کی نشاندہی کی۔گنتی کرنے پر کورم پورا نکلا جس کے بعد اجلاس کی کارروائی دوبارہ شروع کردی گئی۔








