قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس دو دن کے وقفے کے بعدکل دوبارہ شروع ہوں گے

اسلام آباد۔5فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد کل (جمعہ) دوبارہ شروع ہوں گے۔شیڈول کے مطابق سینیٹ کا اجلاس 13 فروری تک جاری رہے گا جب کہ قومی اسمبلی کا اجلاس 12 فروری کو ختم ہوگا۔توقع ہو کہ اجلاس کے دوران دونوں ایوان قانون سازی ، سوالات کے جوابات، توجہ دلاؤ نوٹس اور عوامی اہمیت کے معاملات کو اٹھائیں گے۔  

مزید خبریں