قومی اسمبلی میں تمام اراکین برابر ہیں، کوئی بھی رکن انتخابی اصلاحات کی پارلیمانی کمیٹی میں تجاویز دے سکتا ہے، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق

اسلام آباد ۔ 31 مئی (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں تمام اراکین برابر ہیں اور انتخابی اصلاحات کی پارلیمانی کمیٹی میں کوئی بھی رکن اپنی تجاویز دے سکتا ہے۔ بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں آئندہ مالی سال 2017-18ءکے بجٹ پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے آسیہ ناصر نے کہا کہ انتخابی اصلاحات کمیٹی میں اقلیتوں کی نمائندگی …

اسلام آباد ۔ 31 مئی (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں تمام اراکین برابر ہیں اور انتخابی اصلاحات کی پارلیمانی کمیٹی میں کوئی بھی رکن اپنی تجاویز دے سکتا ہے۔ بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں آئندہ مالی سال 2017-18ءکے بجٹ پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے آسیہ ناصر نے کہا کہ انتخابی اصلاحات کمیٹی میں اقلیتوں کی نمائندگی نہ ہونا افسوسناک ہے۔ سپیکر نے کہا کہ قومی اسمبلی میں تمام ارکان برابر ہیں۔ انتخابی اصلاحات کمیٹی میں کوئی بھی رکن اپنی تجاویز دے سکتا ہے۔

Leave a Reply