اسلام آباد ۔ 6 اکتوبر (اے پی پی) قومی اسمبلی میں جھل مگسی میں خودکش حملہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لئے فاتحہ خوانی کرائی گئی۔ جمعہ کو سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے کہنے پر وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے فاتحہ خوانی کرائی۔
قومی اسمبلی میں جھل مگسی میں خودکش حملہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کےلئے فاتحہ خوانی

مزید خبریں