قومی اسمبلی میں مائیکرو فنانس انسٹی ٹیوشنز (ترمیمی) بل 2017ءپیش

اسلام آباد ۔7مارچ(اے پی پی) قومی اسمبلی میں مائیکرو فنانس انسٹی ٹیوشنز (ترمیمی) بل 2017ءپیش کردیا گیا۔ منگل کو قومی اسمبلی میں ساجدہ بیگم نے تحریک پیش کی کہ مائیکرو فنانس انسٹی ٹیوشنز (ترمیمی) بل 2017ءپیش کرنے کی اجازت دی جائے۔ اس بل کی منظوری سے چھوٹی صنعتوں کو تقویت ملے گی۔ پارلیمانی سیکرٹری خزانہ رانا محمد افضل خان نے بل کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ سٹیٹ بنک کے …

اسلام آباد ۔7مارچ(اے پی پی) قومی اسمبلی میں مائیکرو فنانس انسٹی ٹیوشنز (ترمیمی) بل 2017ءپیش کردیا گیا۔ منگل کو قومی اسمبلی میں ساجدہ بیگم نے تحریک پیش کی کہ مائیکرو فنانس انسٹی ٹیوشنز (ترمیمی) بل 2017ءپیش کرنے کی اجازت دی جائے۔ اس بل کی منظوری سے چھوٹی صنعتوں کو تقویت ملے گی۔ پارلیمانی سیکرٹری خزانہ رانا محمد افضل خان نے بل کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ سٹیٹ بنک کے قواعد کے تحت معذور افراد کو چھوٹے قرضوں کی ادائیگی میں کوئی بھی بنک امتیاز نہیں برت سکتا۔

Leave a Reply