قومی اسمبلی کا اجلاس بدھ دن 11 بجے تک ملتوی

اسلام آباد۔8دسمبر (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس بدھ دن 11بجے تک ملتوی کردیا گیا ۔ قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کو سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیرِ صدارت منعقد ہوا۔بعد ازاں سپیکر قومی اسمبلی نے اجلاس بدھ 10 دسمبر دن 11 بجے تک ملتوی کر دیا۔

اسلام آباد۔8دسمبر (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس بدھ دن 11بجے تک ملتوی کردیا گیا ۔

قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کو سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیرِ صدارت منعقد ہوا۔بعد ازاں سپیکر قومی اسمبلی نے اجلاس بدھ 10 دسمبر دن 11 بجے تک ملتوی کر دیا۔

مزید خبریں