"قومی اسمبلی کا اجلاس معمول کا ایجنڈا نمٹانے کے بعد جمعرات کی دوپہر 2 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔”
قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات کی دوپہر دو بجے تک ملتوی
اسلام آباد۔19اگست (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات کی دوپہر دو بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔بدھ کو صدر نشین علی زاہد نے ایوان میں معمول کا ایجنڈا نمٹانے کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات کی دوپہر 2 بجے تک ملتوی کر دیا۔









