اسلام آباد ۔ 5 جنوری (اے پی پی) قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعد کل پیر کو دوبارہ شروع ہوگا۔ اجلاس سہ پہر 4بجے اسپیکر اسد قیصر کی صدارت میں ہوگا۔ اجلاس میں آرمی ایکٹ میں ترمیم کی منظوری لی جائے گی۔جبکہ سینٹ کا اجلاس بھی چئیرمین صادق سنجرانی کی صدارت میں سہ پہر 3بجے ہوگا۔
قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعد (کل)پیر کو دوبارہ شروع ہوگا

مزید خبریں