قومی اسمبلی کا اجلاس غیرمعینہ مدت کے لئے ملتوی

اسلام آباد۔12فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کااجلاس غیرمعینہ مدت کے لئے ملتوی کر دیا گیا۔جمعرات کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے علاوہ نیٹ میٹرنگ کے حوالہ سے توجہ مبذول نوٹس پر بحث ہوئی جبکہ ایجنڈا کے امور بھی نمٹائے گئے۔ بعدازاں صدر نشین نے اجلاس غیرمعینہ مدت تک کیلئے ملتوی کرنے کے حوالہ سے صدر مملکت کا فرمان پڑھ کرسنایا۔

اسلام آباد۔12فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کااجلاس غیرمعینہ مدت کے لئے ملتوی کر دیا گیا۔جمعرات کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے علاوہ نیٹ میٹرنگ کے حوالہ سے توجہ مبذول نوٹس پر بحث ہوئی جبکہ ایجنڈا کے امور بھی نمٹائے گئے۔

بعدازاں صدر نشین نے اجلاس غیرمعینہ مدت تک کیلئے ملتوی کرنے کے حوالہ سے صدر مملکت کا فرمان پڑھ کرسنایا۔