قومی اسمبلی کا بجٹ سیشن 24 مئی ، بجٹ جمعہ 26 مئی کو پیش کیا جائے گا

اسلام آباد ۔ 19 مئی (اے پی پی) قومی اسمبلی کا بجٹ سیشن بدھ 24 مئی کو بلائے جانے کا امکان ہے۔ وفاقی بجٹ 2017-18ءجمعہ کو پیش کیا جائے گا۔ وزارت پارلیمانی امور اور قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے ذرائع کے مطابق 24 مئی بروز بدھ بجٹ سیشن طلب کرنے کے لئے وزارت پارلیمانی امور کی طرف سے سمری تیار کی گئی ہے جسے وزیراعظم کو ارسال کیا جائے گا۔ وفاقی …

اسلام آباد ۔ 19 مئی (اے پی پی) قومی اسمبلی کا بجٹ سیشن بدھ 24 مئی کو بلائے جانے کا امکان ہے۔ وفاقی بجٹ 2017-18ءجمعہ کو پیش کیا جائے گا۔ وزارت پارلیمانی امور اور قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے ذرائع کے مطابق 24 مئی بروز بدھ بجٹ سیشن طلب کرنے کے لئے وزارت پارلیمانی امور کی طرف سے سمری تیار کی گئی ہے جسے وزیراعظم کو ارسال کیا جائے گا۔ وفاقی بجٹ 2017-18ءجمعہ 26 مئی کو پیش کئے جانے کا امکان ہے۔

Leave a Reply