قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 250 کراچی ویسٹ تین سے پاکستان تحریک انصاف کے عطاءاللہ 36 ہزار 49 ووٹ لے کر کامیاب

اسلام آباد ۔ 27جولائی (اے پی پی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 250 کراچی ویسٹ تین سے پاکستان تحریک انصاف کے عطاءاللہ 36 ہزار 49 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے فیاض قائم خانی 29ہزار 86 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے علی احمد 24 ہزار 690 ووٹ لے کر …

اسلام آباد ۔ 27جولائی (اے پی پی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 250 کراچی ویسٹ تین سے پاکستان تحریک انصاف کے عطاءاللہ 36 ہزار 49 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے فیاض قائم خانی 29ہزار 86 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے علی احمد 24 ہزار 690 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 37.40 فیصد رہی۔

مزید خبریں