قومی اوپن یوتھ اینڈ جونیئر اتھلیٹکس چیمپئن شپ 28 اکتوبر سے شروع ہوگی

اسلام آباد ۔ 03 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے زیراہتمام قومی یوتھ اینڈ جونیئر اتھلیٹکس چیمپئن شپ 28 اکتوبر سے جناح سٹیڈیم میں شروع ہوگی۔ پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل (ر) محمد اکرم ساہی نے اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ چیمپئن شپ کے حوالے سے تمام متعلقہ اداروں اور ایسوسی ایشنز کو آگاہ کر دیا گیا ہے جن میں پاکستان آرمی، …

اسلام آباد ۔ 03 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے زیراہتمام قومی یوتھ اینڈ جونیئر اتھلیٹکس چیمپئن شپ 28 اکتوبر سے جناح سٹیڈیم میں شروع ہوگی۔ پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل (ر) محمد اکرم ساہی نے اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ چیمپئن شپ کے حوالے سے تمام متعلقہ اداروں اور ایسوسی ایشنز کو آگاہ کر دیا گیا ہے جن میں پاکستان آرمی، پاکستان نیوی، پاکستان ایئرفورس، پاکستان واپڈا، پاکستان ریلوے، ہائرایجوکیشن کمیشن، پنجاب، بلوچستان، سندھ، خیبرپختونخواہ، اسلام آباد، فاٹا، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔

Leave a Reply