قومی سکواش ٹیم ایشین گیمز میں شرکت کےلئے 14 اگست کو انڈونیشیا روانہ ہوگی

اسلام آباد ۔ 23 جولائی (اے پی پی) قومی سکواش ٹیم ایشین گیمز میں شرکت کے لئے 14اگست کو انڈونیشیا روانہ ہوگی۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے گیم ڈویلپمنٹ آفیسر فلائٹ لیفٹیننٹ عامر اقبال کے مطابق ایشین گیمز 18اگست سے 2 ستمبر تک انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں ہوں گے۔ جس میں 4 مرد اور تین خواتین کھلاڑی پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔