قومی سینئر اور انڈر21 ہاکی ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز (ہفتہ سے) شروع ہوگی

لاہور ۔ 7 اکتوبر (اے پی پی) انٹرنیشنل ہاکی ایونٹس کی تیاری کےلئے قومی سینئر اور انڈر 21 ہاکی ٹیموں کے مابین تین میچوں کی ہاکی سیریز ہفتہ سے لاہور میں شروع ہوگی۔ دونوں ٹیموں کے نیشنل ہاکی سٹیڈیم اور جوہر ٹاﺅن ہاکی سٹیڈیم لاہور میں ٹریننگ کیمپ جاری ہیں ۔ سینئر ٹیم کے کیمپ کی نگرانی ہیڈکوچ خواجہ جنید اور جونیئر ہاکی ٹیم کی کوچنگ طاہر زمان کر رہے …

لاہور ۔ 7 اکتوبر (اے پی پی) انٹرنیشنل ہاکی ایونٹس کی تیاری کےلئے قومی سینئر اور انڈر 21 ہاکی ٹیموں کے مابین تین میچوں کی ہاکی سیریز ہفتہ سے لاہور میں شروع ہوگی۔ دونوں ٹیموں کے نیشنل ہاکی سٹیڈیم اور جوہر ٹاﺅن ہاکی سٹیڈیم لاہور میں ٹریننگ کیمپ جاری ہیں ۔ سینئر ٹیم کے کیمپ کی نگرانی ہیڈکوچ خواجہ جنید اور جونیئر ہاکی ٹیم کی کوچنگ طاہر زمان کر رہے ہیں جبکہ دونوں ٹیمیں ہی ملائشیاءمیں مستقبل میں ہونے والے ایونٹس میں شرکت کرینگی۔ قومی سینئر ٹیم ملائشیاءمیں 20 سے 30 اکتوبر کو ہونے والی چوتھی ایشین چیمپئنز ٹرافی میں اپنے ٹائٹل کا دفاع کریگی

Leave a Reply