اسلام آباد ۔ 23 مئی (اے پی پی)قومی ٹیم ورلڈ جونیئر سکواش ٹورنامنٹ میں شرکت کےلئے 13 جولائی کو بھارت روانہ ہوگی۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے گیم ڈویلپمنٹ آفیسر فلائٹ لیفٹیننٹ عامر اقبال کے مطابق ورلڈ جونیئر سکواش ٹورنامنٹ 17 سے 29 جولائی تک بھارت میں کھیلا جائے گا جس میں 6 جونیئر کھلاڑی جن میں عباس زیب، عزیر رشید، حارث قاسم، عزیر شوکت، اسداللہ اور فرخان ہاشمی شامل ہیں …
قومی ٹیم ورلڈ جونیئر سکواش ٹورنامنٹ میں شرکت کےلئے13 جولائی کو بھارت روانہ ہوگی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 23 مئی (اے پی پی)قومی ٹیم ورلڈ جونیئر سکواش ٹورنامنٹ میں شرکت کےلئے 13 جولائی کو بھارت روانہ ہوگی۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے گیم ڈویلپمنٹ آفیسر فلائٹ لیفٹیننٹ عامر اقبال کے مطابق ورلڈ جونیئر سکواش ٹورنامنٹ 17 سے 29 جولائی تک بھارت میں کھیلا جائے گا جس میں 6 جونیئر کھلاڑی جن میں عباس زیب، عزیر رشید، حارث قاسم، عزیر شوکت، اسداللہ اور فرخان ہاشمی شامل ہیں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ ا








