قومی ٹیم چوتھے قطر انٹرنیشنل کپ ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ میں شرکت کرےگی

اسلام آباد ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے نائب صدر محمد راشد ملک نے کہا ہے کہ قومی ٹیم چوتھے قطر انٹرنیشنل کپ ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ میں شرکت کرےگی۔ چیمپیئن شپ 15 دسمبر سے شروع ہوگی جس میں پاکستان کے پانچ کھلاڑی شرکت کریں گے اس سلسلہ میں ایونٹ کی تیاری کےلئے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ لاہور میں جاری ہے، چیمپئن شپ چار روز …

اسلام آباد ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے نائب صدر محمد راشد ملک نے کہا ہے کہ قومی ٹیم چوتھے قطر انٹرنیشنل کپ ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ میں شرکت کرےگی۔ چیمپیئن شپ 15 دسمبر سے شروع ہوگی جس میں پاکستان کے پانچ کھلاڑی شرکت کریں گے اس سلسلہ میں ایونٹ کی تیاری کےلئے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ لاہور میں جاری ہے، چیمپئن شپ چار روز تک جاری رہے گی۔

مزید خبریں

Leave a Reply