قومی ٹینس کھلاڑیوں کا خصوصی تربیتی کیمپ شروع ہو گیا

اسلام آباد ۔ 07 اگست (اے پی پی) پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) کے زیر اہتمام قومی کھلاڑیوں کا خصوصی تربیتی کیمپ پیر کو سےد دلاور عباس پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگیا۔ جو اےک ماہ تک جاری رہے گا۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) کے سیکرٹری جنرل ثناءاللہ امان نے کہا ہے کہ تربیتی کیمپ میں12 کھلاڑی تربیت حاصل کررہے ہیں اور انہیں …

اسلام آباد ۔ 07 اگست (اے پی پی) پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) کے زیر اہتمام قومی کھلاڑیوں کا خصوصی تربیتی کیمپ پیر کو سےد دلاور عباس پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگیا۔ جو اےک ماہ تک جاری رہے گا۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) کے سیکرٹری جنرل ثناءاللہ امان نے کہا ہے کہ تربیتی کیمپ میں12 کھلاڑی تربیت حاصل کررہے ہیں اور انہیں سابق نامور کھلاڑی حمیدالحق اور مصف ضیاءنوجوان کھلاڑیوں کو خصوصی تربیت دے رہے ہیں۔ خصوصی تربیتی کیمپ کے حوالے سے تقریب آئندہ دو روز تک منعقد ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ تربیتی کیمپ میں زیادہ سے زیادہ نوجوان کھلاڑی شرکت کرےں تاکہ ملک بھر سے نئے ٹیلنٹ کو سامنے لایا جا سکے۔

مزید خبریں

Leave a Reply