قومی کرکٹ ٹیم کی کامیابی کے لیے پورا پاکستان دعا گو ہے ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان

اسلام آباد ۔ 16 جون (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کی کامیابی کے لیے پورا پاکستان دعا گو ہے۔ اتوار کوپاکستان اور بھارت کے درمیان عالمی کرکٹ کپ کے میچ سے قبل ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ کرکٹ ٹیم کی محنت قومی پرچم کو سر بلند کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ …

اسلام آباد ۔ 16 جون (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کی کامیابی کے لیے پورا پاکستان دعا گو ہے۔ اتوار کوپاکستان اور بھارت کے درمیان عالمی کرکٹ کپ کے میچ سے قبل ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ کرکٹ ٹیم کی محنت قومی پرچم کو سر بلند کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی کرکٹ ٹیم اپنی پیشہ وارانہ لگن اور ٹیم ورک سے انشاءاللہ کامیاب ہوگی۔

Leave a Reply