اسلام آباد ۔ 10 دسمبر (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے قوم پر زور دیا ہے کہ وہ آگے بڑھ کر ذمہ داری نباہتے ہوئے پاکستان کو پولیو سے پاک ملک بنانے میں اپنا بھرپورکردار ادا کرے۔ پیر کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہاکہ ملک بھر میں انسداد پولیو مہم شروع ہو چکی ہے۔ میں قوم کے ہر فرد کودعوت دیتا ہو ںکہ وہ آگے بڑھ کرذمہ …
قوم کا ہر فرد وطن عزیز کو پولیو سے پاک سرزمین بنانے میں اپنا کردار ادا کرے، وزیر اعظم عمران خان کا انسداد پولیو مہم کے آغاز پر ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 10 دسمبر (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے قوم پر زور دیا ہے کہ وہ آگے بڑھ کر ذمہ داری نباہتے ہوئے پاکستان کو پولیو سے پاک ملک بنانے میں اپنا بھرپورکردار ادا کرے۔ پیر کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہاکہ ملک بھر میں انسداد پولیو مہم شروع ہو چکی ہے۔ میں قوم کے ہر فرد کودعوت دیتا ہو ںکہ وہ آگے بڑھ کرذمہ داری سنبھا لے اور وطن عزیز کو پولیو سے پاک سرزمین بنانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کرے۔








