اسلام آباد ۔ 16 جولائی (اے پی پی) گزشتہ مالی سال کے 11مہینوں میں ملک سے قیمتی پتھروں اور جیولری کی برآمدات میں بالترتیب 36.67 اور 10.32فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ برائے شماریات کے اعدادو شمار کے مطابق جولائی سے لیکر مئی 2017ءتک پاکستان نے قیمتی پتھروں کی برآمد سے 3.789 ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل کیا جو کہ پیوستہ سال اسی عرصہ کے مقابلے میں زیادہ ہےمالی سال …
قیمتی پتھروں اور جیولری کی برآمدات میں گیارہ ماہ کے دوران اضافہ
اسلام آباد ۔ 16 جولائی (اے پی پی) گزشتہ مالی سال کے 11مہینوں میں ملک سے قیمتی پتھروں اور جیولری کی برآمدات میں بالترتیب 36.67 اور 10.32فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ برائے شماریات کے اعدادو شمار کے مطابق جولائی سے لیکر مئی 2017ءتک پاکستان نے قیمتی پتھروں کی برآمد سے 3.789 ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل کیا جو کہ پیوستہ سال اسی عرصہ کے مقابلے میں زیادہ ہےمالی سال 2016-17ءکے 11مہینوں میں پاکستان نے قیمتوں پتھروں کے برآمدات سے 2.765 ملین ڈالر کا زرمبادلہ کمایا تھا۔









