لاکھوں شامی باشندوں کے لیے عالمی امداد کی فراہمی شروع

اقوام متحدہ ۔ 10 دسمبر (اے پی پی) اقوام متحدہ نے اردن کی سرحد پر واقع جبرنصیب کراسنگ کے نواح میں موجود ساڑھے 6 لاکھ شامی باشندوں تک خوراک اور دیگر امدادی سامان کی فراہمی شروع کر دی ہے۔