لاہور۔20مئی (اے پی پی )مقامی مارکیٹ میں پیر کے روز برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں۔ زندہ برائلر153 اور برائلر گوشت233 روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن82روپے میںفروخت ہوئے۔
لاہور، زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں

مزید خبریں