لاہور، زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں

لاہور۔28 جون (اے پی پی )مقامی مارکیٹ میں جمعہ کے روز برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں۔ زندہ برائلر115 اور برائلر گوشت178 روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن81روپے میںفروخت ہوئے۔

Leave a Reply