لاہورمیں پی ایس ایل فائنل سے کھلاڑیوں اورقوم کونیاجذبہ اورحوصلہ ملا،امیرمقام

پشاور۔06 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)کے فائنل میںپشاورزلمی اور کوئٹہ ٹیم کی شاندارحوصلہ افزائی کرنے پرلاہورکے مکینوںنے ثابت کردیاکہ لاہورہرپاکستانی کاشہرہے۔انہوںنے شاہدآفریدی اورپشاورزلمی کے مالک جاویدآفریدی سمیت تمام کھلاڑیوںکودلی مبارکباددیتے ہوئے کہاکہ لاہورمیںپی ایس ایل کافائنل منعقدکرنے سے نوجوان کھلاڑیوںاورپوری قوم کوایک نیاجذبہ اورحوصلہ ملاہے۔انہوںنے کہاکہ پی ایس ایل کے فائنل کے دوران پنجاب کے وزیراعلیٰ شہبازشریف اورپاک آرمی سمیت دیگر …

پشاور۔06 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)کے فائنل میںپشاورزلمی اور کوئٹہ ٹیم کی شاندارحوصلہ افزائی کرنے پرلاہورکے مکینوںنے ثابت کردیاکہ لاہورہرپاکستانی کاشہرہے۔انہوںنے شاہدآفریدی اورپشاورزلمی کے مالک جاویدآفریدی سمیت تمام کھلاڑیوںکودلی مبارکباددیتے ہوئے کہاکہ لاہورمیںپی ایس ایل کافائنل منعقدکرنے سے نوجوان کھلاڑیوںاورپوری قوم کوایک نیاجذبہ اورحوصلہ ملاہے۔انہوںنے کہاکہ پی ایس ایل کے فائنل کے دوران پنجاب کے وزیراعلیٰ شہبازشریف اورپاک آرمی سمیت دیگر سیکورٹی اداروںکی بہترین اورتاریخی انتظامات قابل ستائش ہیںجنکی انتھک کاوشوںپوری قوم کوایک جذبہ ملا۔

Leave a Reply