لو بیا کی فصل کیلئے ز ر خیز میرا ز مین کا ا نتخا ب کریں ،ز ر عی ما ہر ین

سلانوالی۔19 جولائی(اے پی پی )ز ر عی ما ہر ین نے لو بیا کے کا شت کا رو ں کو مشور ہ د یا ہے کہ لو بیا کا بیج چا ر ہ کی فصل کیلئے 12سے 15کلو گرا م فی ایکڑ اور بیج کے حصو ل کیلئے 8سے 10کلو گرا م فی ایکڑ استعما ل کیا جا ئے۔ لو بیا پھلی د ا راجنا س میں سے خریف کی …

سلانوالی۔19 جولائی(اے پی پی )ز ر عی ما ہر ین نے لو بیا کے کا شت کا رو ں کو مشور ہ د یا ہے کہ لو بیا کا بیج چا ر ہ کی فصل کیلئے 12سے 15کلو گرا م فی ایکڑ اور بیج کے حصو ل کیلئے 8سے 10کلو گرا م فی ایکڑ استعما ل کیا جا ئے۔ لو بیا پھلی د ا راجنا س میں سے خریف کی ایک اہم فصل ہے اور ا سے چا ر ے اور دا نے دو نو ں کے حصو ل کیلئے کا شت کیا جا تا ہے۔ کا شت کا ر بیج کے حصو ل کیلئے فصل کی کاشت جو لا ئی کے پہلے ہفتے میں اور چا ر ہ کیلئے جو لا ئی کے آخر تک مکمل کریں ۔انہوں نے کہا کہ لو بیا کی فصل کیلئے زر خیز میرا ز مین کا انتخا ب کریں ۔جس کھیت میں لو بیا کی فصل کا شت کر نی ہو اسے با ر ش کے بعد وتر آنے پر 2سے 3مرتبہ ہل چلاکر سہا گا کی مد د سے ا چھی طرح ہموا ر کر لیں۔

Leave a Reply