اسلام آباد ۔ 8 جولائی (اے پی پی) مئی 2018ءکے دوران سویا بین آئل کی درآمدات میں 84.6 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق مئی 2018ءکے دوران سویا بین آئل کی قومی درآمدات کا حجم 4.8 ملین ڈالر تک کم ہو گیا جبکہ مئی 2017ءکے دوران درآمدات کا حجم 51.6 ملین ڈالر تھا۔
مئی 2018ءکے دوران سویا بین آئل کی درآمدات میں 84.6 فیصد کی کمی