اسلام آباد ۔ 8 جولائی (اے پی پی) مئی 2018ءکے دوران گوشت اور اس کی مصنوعات کی برآمدات میں 36.8 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق مئی 2018ءکے دوران گوشت اور اس کی مصنوعات کی ملکی برآمدات کا حجم 18.9 ملین ڈالر تک کم ہو گیا جبکہ اپریل 2018ءکے دوران برآمدات کا حجم 30 ملین ڈالر رہا تھا۔
مئی 2018ءکے دوران گوشت اور اس کی مصنوعات کی برآمدات میں 36.8 فیصد کی کمی