مادر وطن کے تحفظ کے لئے جانوں کے نذرانے پیش کرنے والے ہمارے اصل ہیرو ہیںوزیراعظم نوازشریف

اسلام آباد ۔ 06 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے ملکی دفاع کے لئے جانوں کا نذرانہ پےش کرنے والے پاک فوج کے جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ قوم کے اصل ہیرو ہیں۔ پیر کو جاری ایک بیان کے مطابق وزیراعظم نے مہمند ایجنسی میں سرحد پار سے دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے 5جوانوں کی شہادت پر …

اسلام آباد ۔ 06 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے ملکی دفاع کے لئے جانوں کا نذرانہ پےش کرنے والے پاک فوج کے جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ قوم کے اصل ہیرو ہیں۔ پیر کو جاری ایک بیان کے مطابق وزیراعظم نے مہمند ایجنسی میں سرحد پار سے دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے 5جوانوں کی شہادت پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مادر وطن کے تحفظ کے لئے جانوں کے نذرانے پیش کرنے والے ہمارے اصل ہیرو ہیںاور قوم دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کے خلاف سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن کر ان کو خراج عقیدت پیش کرنے کا عہد کرتی ہے۔

Leave a Reply