نیویارک ۔ 10 ستمبر (اے پی پی) کینیڈا کی مارٹینا ہنگس اور انکے برطانی جوڑی دار جمی مرے نے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مکسڈ ڈبلز ایونٹ جیت لیا۔ انہوں نے فائنل میں نیوزی لینڈ کے مائیکل وینس اور انکی تائیوان کی جوڑی دار چن ہاﺅ چینگ کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ امریکہ میں جاری سال کے چوتھے اور آخری گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ کے سلسلے میں کھیلے …
مارٹینا ہنگس اور جمی مرے نے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مکسڈ ڈبلز ایونٹ جیت لیا

مزید خبریں
نیویارک ۔ 10 ستمبر (اے پی پی) کینیڈا کی مارٹینا ہنگس اور انکے برطانی جوڑی دار جمی مرے نے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مکسڈ ڈبلز ایونٹ جیت لیا۔ انہوں نے فائنل میں نیوزی لینڈ کے مائیکل وینس اور انکی تائیوان کی جوڑی دار چن ہاﺅ چینگ کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ امریکہ میں جاری سال کے چوتھے اور آخری گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ کے سلسلے میں کھیلے گئے مکسڈ ڈبلز فائنل میچ میں کینیڈا کی مارٹینا ہنگس اور انکے برطانی جوڑی دار جمی مرے نے سخت مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کے مائیکل وینس اور انکی تائیوان کی جوڑی دار چن ہاﺅ چینگ کو 6-1، 4-6 اور 10-8 سے شکست دیکر ٹورنامنٹ جیت لیا۔








