ماسکو ۔ 20 فروری (اے پی پی) روس کی گولڈن گرل ماریا شراپووا ڈوپنگ پابندی ختم ہونے میں تقریباً دو ماہ باقی رہ گئے ماریا شراپووا اپریل میں ٹینس کورٹس میں واپسی کریں گی۔ رشین سٹار 26 اپریل کو شیڈول اسٹٹ گارٹ ویمنز ٹینس ٹورنامنٹ سے دوبارہ انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز کریں گی۔ شراپووا نے گذشتہ برس جنوری میں منعقدہ آسٹریلین اوپن میں آخری بار حصہ لیا تھا، مارچ میں …
ماریا شراپووا کی ڈوپنگ پابندی ختم ہونے کے قریب 26 اپریل کو ٹینس کورٹس میں دوبارہ واپسی کریں گی

مزید خبریں
ماسکو ۔ 20 فروری (اے پی پی) روس کی گولڈن گرل ماریا شراپووا ڈوپنگ پابندی ختم ہونے میں تقریباً دو ماہ باقی رہ گئے ماریا شراپووا اپریل میں ٹینس کورٹس میں واپسی کریں گی۔ رشین سٹار 26 اپریل کو شیڈول اسٹٹ گارٹ ویمنز ٹینس ٹورنامنٹ سے دوبارہ انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز کریں گی۔ شراپووا نے گذشتہ برس جنوری میں منعقدہ آسٹریلین اوپن میں آخری بار حصہ لیا تھا، مارچ میں ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر ان پر 2 برس کی پابندی عائد کی تھی تاہم بعد ازاں انہوں نے پابندی کے خلاف اپیل کی تھی








