مالی، سٹرک حادثے کے نتیجے میں 15افراد ہلاک ،32 زخمی

باکو ۔14جون (اے پی پی):افریقی ملک مالی میں سٹرک حادثے کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک او ر 32زخمی ہوگئے۔ چینی خبررساں ادارے نے مالی کی وزارت ٹرانسپورٹ اور انفراسٹرکچر کے حوالے سے بتایا کہ سیگو شہر میں دو بسیں مویشی لے جانے والے 10 ٹن وزنی ٹرک سے ٹکرا گئیں جس کے باعث 15افراد ہلاک اور 32زخمی ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا …

باکو ۔14جون (اے پی پی):افریقی ملک مالی میں سٹرک حادثے کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک او ر 32زخمی ہوگئے۔ چینی خبررساں ادارے نے مالی کی وزارت ٹرانسپورٹ اور انفراسٹرکچر کے حوالے سے بتایا کہ سیگو شہر میں دو بسیں مویشی لے جانے والے 10 ٹن وزنی ٹرک سے ٹکرا گئیں جس کے باعث 15افراد ہلاک اور 32زخمی ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا جن میں سے کچھ کی حالت تشویشناک ہے۔

مزید خبریں