شارجہ ۔ 21 اکتوبر (اے پی پی) پاکستانی ٹیم کے مایہ ناز آل راﺅنڈر محمد حفیظ کو ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں کیریئر کے 6 ہزار رنز مکمل کرنے کیلئے مزید 41 رنز درکار ہیں، توقع ہے کہ وہ سری لنکا کے خلاف آخری ون ڈے میں 6 ہزار رنز کے ہندسے کو عبور کر لیں گے، اگر حفیظ کامیاب ہو گئے تو وہ یہ اعزاز پانے والے دسویں پاکستانی …
محمد حفیظ کو ون ڈے کیریئر میں 6 ہزار رنز مکمل کرنے کیلئے 41 رنز درکار

مزید خبریں
شارجہ ۔ 21 اکتوبر (اے پی پی) پاکستانی ٹیم کے مایہ ناز آل راﺅنڈر محمد حفیظ کو ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں کیریئر کے 6 ہزار رنز مکمل کرنے کیلئے مزید 41 رنز درکار ہیں، توقع ہے کہ وہ سری لنکا کے خلاف آخری ون ڈے میں 6 ہزار رنز کے ہندسے کو عبور کر لیں گے، اگر حفیظ کامیاب ہو گئے تو وہ یہ اعزاز پانے والے دسویں پاکستانی بلے باز بن جائیں گے، انہوں نے اب تک 194 میچز میں 5959 رنز بنا رکھے ہیں جس میں ان کی 11 شاندار سنچریاں بھی شامل ہیں








