محکمہ جنگلات مالاکنڈ نے مون سون شجرکاری مہم کا آغارکردیا

پشاور۔24 جولائی (اے پی پی)محکمہ جنگلات مالاکنڈ نے مون سون شجرکاری مہم کاآغارکر دیا۔ضلع ناظم سید احمدعلی اور ڈپٹی کمشنر اقبال حسین نے ڈسٹرکٹ سیکرٹریٹ کے سبزہ زار میں پودا لگاکر مہم کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر اے ڈی سی جان محمد اور اے سی سہیل نے بھی پودے لگائے جبکہ ڈی ایف اوراصغرخان،ایس ڈی ایف اوز واصل خان اور مرتضیٰ سواتی بھی اس موقع پرموجود تھے۔

Leave a Reply