محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گاتاہم کوئٹہ، قلات، مکران ڈویژن اور فاٹا میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد ۔ 25 فروری (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا تاہم کوئٹہ، قلات، مکران ڈویژن اور فاٹا میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب، خیبر پختو نخوا، کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ بلوچستان، سندھ میں چند مقامات پر …

اسلام آباد ۔ 25 فروری (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا تاہم کوئٹہ، قلات، مکران ڈویژن اور فاٹا میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب، خیبر پختو نخوا، کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ بلوچستان، سندھ میں چند مقامات پر تیز ہواﺅں/ گرج چمک کے ساتھ بارش ریکارڈ کی گئی۔