مردان،عبدالولی خان یونیورسٹی 40 روز بعد دوبارہ کھول دی گئی

اسلام آباد ۔ 22 مئی (اے پی پی) مردان کی عبدالولی خان یونیورسٹی 40 روز بعد دوبارہ کھول دی گئی۔ذرائع کے مطابق عبدالولی خان یونیورسٹی کے شعبہ ماس کمیونیکیشن کے طالب علم مشال خان کے قتل کے بعد 13 اپریل کو معطل ہونے والا تدریسی عمل پیر کو 40 روز بعد دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے۔ اس موقع پر یونیورسٹی میںسیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے

Leave a Reply