راولپنڈی ۔ 04مارچ(اے پی پی) چھٹی مرد م و خانہ شماری کیلئے پاک فوج کے تعاون کے ضمن میں کوارڈینیشن اجلاس ہفتہ کو منگلا میں منعقد ہوا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری بیان کے مطابق کورکمانڈر منگلا لیفٹیننٹ جنرل عمر فاروق درانی ، پاکستان بیورو برائے شماریات کے نمائندوں اور سول انتظامیہ نے اجلاس میں شرکت کی ۔ اجلاس کے شرکاءنے …
مردم و خانہ شماری کے انعقاد میں پاک فوج کے تعاون کے ضمن میں منگلا میں کوارڈنیشن اجلاس کا انعقاد

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 04مارچ(اے پی پی) چھٹی مرد م و خانہ شماری کیلئے پاک فوج کے تعاون کے ضمن میں کوارڈینیشن اجلاس ہفتہ کو منگلا میں منعقد ہوا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری بیان کے مطابق کورکمانڈر منگلا لیفٹیننٹ جنرل عمر فاروق درانی ، پاکستان بیورو برائے شماریات کے نمائندوں اور سول انتظامیہ نے اجلاس میں شرکت کی ۔ اجلاس کے شرکاءنے مرد م شماری کے کامیاب انعقاد کیلئے تیاریوں کا مشترکہ جائزہ لیا اور سلسلے میں تیاریوں پر اطیمنان کا اظہار کیا۔







