مرکنٹائل ایکس چینج میں 4.298 ارب روپے کے سودے

کراچی ۔ 11 جولائی (اے پی پی) پا کستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ میں گزشتہ روز پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3,546 کی سطح پر بند ہوا۔ میٹلز، انرجی اورکوٹس/فاریکس کے 4.298 ارب روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 8,220 رہی،سب سے زیادہ سودے کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہوئے جن کی مالیت 1.239 ارب روپے تھی جبکہ سونے کے سودوں کی مالیت 1.124ارب روپے, ڈبلیو ٹی آئی …

کراچی ۔ 11 جولائی (اے پی پی) پا کستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ میں گزشتہ روز پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3,546 کی سطح پر بند ہوا۔ میٹلز، انرجی اورکوٹس/فاریکس کے 4.298 ارب روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 8,220 رہی،سب سے زیادہ سودے کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہوئے جن کی مالیت 1.239 ارب روپے تھی جبکہ سونے کے سودوں کی مالیت 1.124ارب روپے, ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 1.044 ارب روپے, این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 291.277 ملین روپے, پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 254.018 ملین روپے, چاندی کے سودوں کی مالیت 150.977 ملین روپے, کاپر کے سودوں کی مالیت 75.350 ملین روپے, ڈی جے کے سودوں کی مالیت 60.461 ملین روپے, ایس پی 500 کے سودوں کی مالیت 25.458 ملین روپے, برینٹ خام تیل کے سودوں کی مالیت 8.431 ملین روپے اور قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 8.184 ملین روپے رہی،ایگریکلچرل کموڈٹیزمیں کاٹن کی 3 لاٹس کے سودے ہوئے جن کی مالیت 15.692 ملین روپے تھی۔