اسلام آباد۔2دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ مریم نواز کی گھٹیا سیاست کا انعام یہ ہے اسحاق ڈار نے خود کو اور ان کے والد کو عالمی چور ہونے کا سرٹیفیکیٹ دلوا دیا ہے ۔بدھ کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ اب عدالت نے بھی نواز شریف کو اشتہاری قرار دے دیا ہے۔ اب سمجھ آیا کہ آپ کو اور آپ …
اسحاق ڈار نے خود کو اورمریم نوازکے والد کو عالمی چور ہونے کا سرٹیفیکیٹ دلوا دیا ہے، فیصل ووڈا کا ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد۔2دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ مریم نواز کی گھٹیا سیاست کا انعام یہ ہے اسحاق ڈار نے خود کو اور ان کے والد کو عالمی چور ہونے کا سرٹیفیکیٹ دلوا دیا ہے ۔بدھ کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ اب عدالت نے بھی نواز شریف کو اشتہاری قرار دے دیا ہے۔ اب سمجھ آیا کہ آپ کو اور آپ کے والد کو چور ،اشتہاری اور مفرور اور بزدل بھگوڑا کیوں کہا جاتا ہے۔








